معاشی پہیہ چلنے لگا ؟ : سہیل وڑائچ

استحکام اور طویل سکوت کے بعد پی آئی اے کی پاکستانی صنعت کاروں کو نیلامی اور پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی 3ارب60 کروڑ میں بیرونِ ملک آباد پاکستانیوں کی خریدا ری کیا اس بات کی علامت ہے کہ معاشی پہیہ چلنے لگا ہے؟ پی آئی اے کی پہلی نیلامی ناکام ہوئی تو بہت مایوسی ہوئی تھی انتہائی اعلیٰ سطح پر پریشانی یہ تھی کہ اب جبکہ پاکستانیوں نے اسے نہیں خریدا تو نتیجتاً اب اسےبیرون ملک کی کمپنیوں کو اسے بیچنا پڑے گا پھر اسکا منافع... ​ Read more