20سے 23 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ثمرہ فاطمہ:شہر میں شدید دھند ،حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بھی برقرار ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا،3کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]