ویب ڈیسک(اوصاف نیوز)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جو 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ سکولوں میں پیر سے جمعرات تک تدریسی اوقات صبح 10 بجے سے […]