اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں ایپل صارفین کے لیے خوشخبری ہے، صارفین پی ٹی اے سے منظور شدہ نیا آئی فون 17 وہ بھی صرف 15,654 روپے ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں،یہ شاندار آفر HBL کی جانب سے متعارف کروائی گئی ہے، جس کے تحت صارفین iPhone 17 سیریز کے مختلف ماڈلز ماہانہ آسان […]