سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا طبی معائنہ مکمل، اسپتال سے روانہ

جدہ: سعودی عرب میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کے بعد اسپتال سے روانہ ہوگئے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبد […]