سرگودھا میں دھند کے باعث ہولناک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

(17 جنوری 2026): سرگودھا کے نواح میں شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے، واقعے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ سرگودھا میں دھند کے باعث ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، ٹرک گھلا پور بنگلہ پل سے نہر میں جاگرا، ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق […]