100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا سیریل ریپسٹ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (17 جنوری 2026): ایسٹ انویسٹگیشن ون کی خفیہ اطلاع پر رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا سیریل ریپسٹ ساتھی سمیت گرفتار ہو گیا۔ ایس پی انویسٹگیشن عثمان سدوزئی کے مطابق ایک متاثرہ بچے کی نشان دہی پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی ٹیپو سلطان میں […]