شاہد آفریدی بارے اہم خبر ، اسلام آباد منتقل

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔ شاہد آفریدی نے چند ذاتی وجوہات کے سبب کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر […]