پاکستان میں کن علاقوں میں آج بجلی بند رہے گی؟

کراچی (اوصاف نیوز)شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں آج بروز ہفتہ مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کی جانب سے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ فیڈرز پر کم از کم […]