اورماڑہ کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ،9افراد جاں بحق،متعدد زخمی
گوادر(قدرت روزنامہ)اورماڑہ کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ،ایدھی ذرائع كے مطابق مسافر کوچ کراچی سے جیوانی جارہی تھی،حادثہ میں 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے