کیا مفتی انس نے برین واش کیا؟ ثنا خان نے خاموشی توڑ دی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ ان کے شوہر مفتی انس سید نے انہیں فلم انڈسٹری چھوڑنے اور مذہب کی جانب راغب کرنے کے لیے برین واش نہیں کیا، میں خود سکون کی تلاش میں تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ رشامی ڈیسائی کے ساتھ ایک گفتگو […]