10روپے کانوٹ ختم کیا جا رہا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (اوصا ف نیوز)دس روپے کے بینک نوٹ کے مستقبل سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس بات کا جائزہ لے گی کہ دس روپے کا بینک نوٹ برقرار رکھا جائے یا اسے ختم کر دیا جائے۔ […]