جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے بینرز اور پاکستان مخالف مواد برآمد

(17 جنوری 2026): جامشورو میں سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے بینرز اور پاکستان مخالف مواد برآمد ہوا۔ خفیہ ادارے کی اطلاع پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے جامشورو میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق […]