قرضے / قرضے / قرضے ظالموں کے قرضے

فارم 47 کی ناجائز حکومت نے بینکوں سے قرضے لے لے کر ملک کو تباہ کر دیا ھے جس کی وجہ سے ملک پر قرضے بڑھتے جا رھے ھیں اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے ھے جو کہ اس ملک کی غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ھے ایک تو عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور دوسرا چوروں کو عوام پر مسلط کر دیا گیا مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر ھے ملک کا ہر ادارہ تباہی کی جانب گامزن ھے ہر طرف بربادی ہی بربادی ھے لہذا جلد از جلد ، حکومتی چوروں کو ملک کو مزید برباد کرنے سے روکنا ہو گا