واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف، صارفین نے بڑی پریشانی حل

پیغام رسانی کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس فیچر میں ایک نیا پرائیویسی چیک فیچر شامل کر دیا ہے، جس سے صارفین بہ آسانی دیکھ سکیں گے کہ ان کی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کس نے دیکھی ہیں اور کون دیکھ سکتا ہے۔ واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی سیٹنگز کو بہتر بنانے کے لیے […]