ویرات کوہلی کی اپنے ننھے ہم شکل سے ملاقات، ’چھوٹا چیکو‘ سوشل میڈیا پر وائرل ... ویرات نے روہت شرما کو بھی بلاکر ہنستے ہوئے کہا، ادھر دیکھو، میرا ڈپلیکیٹ بیٹھا ہے