پاکستان سمیت دیگر ملکوں کیلئے امریکی امیگرنٹ ویزا سروس 21 جنوری سے معطل ہوگی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ 21 جنوری سے پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے درخواست دہندگان کے لیے امیگرنٹ ویزا سروس معطل کر رہا ہے۔ سفارت خانے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ویزا درخواست گزاروں کی چھان بین اور جانچ پڑتال کے اعلیٰ …