کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں فلیٹ خرید لیا، قیمت کتنی ہے؟

ممبئی: بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں پریمیم فلیٹ خرید لیا، جس کی قیمت بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر نے خار ویسٹ میں یہ جائیداد پالی ونٹیج نامی رہائشی عمارت میں خریدی ہے، جس کی قیمت […]