اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) اڈیالہ جیل میں جمعہ کے روز بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کی درخواست پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے معائنہ کیا۔ پمز کی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، […]