موسم کا نیا سسٹم داخل؛ شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں م وسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند …