اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ …