ہریانہ ، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے الفلاح یونیورسٹی کے140کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کر لیے، تحقیقاتی ادارے نے گروپ چیئرمین جواد صدیقی کے خلاف فرد جرم دائر کر دی