سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاہسپتال میں طبی معائنہ

سعودی عرب (اوصاف نیوز) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے روانہ ہو گئے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں ہوا،ان کے تمام ٹیسٹ مکمل ہو گئے جو تسلی بخش رہے۔ […]