شعیب ملک کا ثناء جاوید سے شادی کی دوسری سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر سابق کپتان نے اپنی اہلیہ کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے اپنی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کے لیے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر […]