سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

گوادر+سرگودھا(قدرت روزنامہ)سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ایک منی ٹرک خشک نہر …