کراچی سے جیونی جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی، 9 افراد جاں بحق

فائل فوٹوگوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کوچ اُلٹ گئی۔پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی، حادثے میں 9 افراد...