بجلی صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان ہے، کیونکہ ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی […]