واشنگٹن (17 جنوری 2026): گرین لینڈ کو حاصل کرنے کی امریکی خواہش محض ایک جغرافیائی یا عسکری سوچ نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک بااثر امریکی کاروباری شخصیت اور معروف کاسمیٹکس کمپنی کے مفادات کارفرما ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یورپی ممالک کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ارادے پر شدید تحفظات […]