پیوٹن(17 جنوری 2026): روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کو ثالثی کی پیشکش کردی۔ روسی صدر نے مسعود پزشکیان اور نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران ثالثی کی پیشکش کی، پیوٹن نے زور دیا کہ روس ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ ایران کے […]