واشنگٹن: امریکا میں ریٹائرمنٹ ہوم میں گھسنے کی کوشش کرنے پر پولیس نے ایک بکری کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر آبرن کی پولیس کو ایک ریٹائرمنٹ ہوم سے ایک بکری کے عمارت میں گھسنے کی کوشش سے متعلق شکایت ملی تھی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں آبرن […]