گوادر : کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثے کی نتیجے میں نو مسافر جاں بحق اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 36 زخمی […]