عامر خان نے اچانک وزن میں بڑی کمی کا راز بتا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے بغیر کسی ورزش اور ڈائیٹ کے اپنے وزن میں اچانک 18 کلو کمی کا راز بتادیا۔ عامر خان ان دنوں اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عامر خان مرکزی کردار میں تو موجود نہیں، البتہ فلم میں …