کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے رہے گا، شہر میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14.5ڈگری سینٹی …