ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں تاریخ رقم کردی

تھائی لینڈ(قدرت روزنامہ)ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں …