کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعلیٰ سید سندھ مراد علی شاہ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے پر ٹیلی فونک رابطہ۔ٹیلی فونک رابطے میں اوماڑہ کے قریب مسافر بس حادثے میں زخمی افراد کی حالت اور علاج معالجے پر تبادلہ خیال كىا گىا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان …