مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، علاقہ مکین خوفزدہ

حیدرآباد: مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹھی تھرپارکر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مٹھی شہر، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر […]