بنگلہ دیش کا بھارتی آئی سی سی آفیشل کو ویزا دینے سے انکار
ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنے والے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے […]