پاکستانیوں کے لیے امیگرنٹ ویزے کی معطلی: امریکی سفارتخانے کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد : امریکی سفارتخانے کا پاکستان کے لئے امیگرنٹ ویزا معطلی کے حوالے سے اہم بیان آگیا ، جس میں کہا امیگرنٹ ویزوں کی معطلی کا اطلاق سیاحتی، تعلیمی، ہنر مند افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے ویزوں پر نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے امیگرنٹ ویزوں کی […]