اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے نوجوانوں کو شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنانے کا طریقہ بتادیا۔ حال ہی میں صبیحہ ہاشمی نے ایک انٹرویو دیا جس میں اداکارہ نے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ایک اہم مشورہ بھی دیا۔ سینئر اداکارہ نے کہا کہ …