ریاض (17 جنوری 2026): شمالی سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر محفوظ شدہ چیتوں کی پہلی سائنسی دریافت سامنے آئی ہے، محققین کو مجموعی طور پر 7 قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتے ملے ہیں۔ یہ اہم سائنسی تحقیق نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ کی جانب سے کی گئی، جسے عالمی شہرت […]