جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب،اہلِخانہ اور قریبی عزیزوں کی شرکت

https://twitter.com/x/status/2012388013293117465 https://twitter.com/x/status/2012424407256613089 صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ جنید صفدر اور انکی ہونے والی اہلیہ شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی،مہندی کی تقریب میں شریف خاندان اور شیخ روحیل اصغر فیملی کے افراد کے علاوہ قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔... ​ Read more