نیویارک(17 جنوری 2026): اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا پرامن طریقے سے حل ہونا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ چارٹر کے مطابق تنازعات کا پرامن حل […]