کراچی(اوصاف نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی اور 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے پر برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 482,462 روپے پر […]