کراچی : ماموں کی بھانجی سے زیادتی کیس میں عدالت نے وکیل کو تنبیہ کی یہ قتل کا مقدمہ نہیں کہ ورثاء معاف کر دیں تو کیس ختم ہو جائے۔” تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم نصیب گل کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ ملزم کے وکیل کی […]