بیٹے کی خوشیوں میں شریک مریم نواز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر …