یمن کے وزیر اعظم مستعفی، وزیر خارجہ نئے وزیر اعظم مقرر

صنعا (اوصاف نیوز) یمن کے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک نے اپنی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صدراتی قیادت کی کونسل نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا گیا […]