سعودی عرب کا ورک ویزے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان

ریاض(اوصاف نیوز)سعودی عرب ورک ویزے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان آ گیا ہے۔ پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر “تکامول اسکل ویریفکیشن پروگرام” (SVP) کے نفاذ کے لیے معاہدہ کیا ہے، جو یکم جولائی سے سعودی عرب میں نافذ العمل ہے۔ سعودی عرب میں کام کرنے والے ہنرمند افراد، جن میں […]