رحیم یار خان(17 جنوری 2026): پکے میں رہائش پذیر کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ رحیم یار خان میں پکے میں رہائش پذیر کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والوں کیخلاف پولیس نے کارروائی کیم مقابلے میں کچے کے ڈاکوؤں کے 2 سہولت کار ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا […]