پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ! بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ سمیت 49 دہشت گرد گرفتار

لاہور : پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ سمیت 49 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 49 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سب […]