کوپن ہیگن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کو امریکا کی قومی سلامتی کیلئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی ملک […]